سینئر اداکار فردوس جمال نے کہا ہے کہ مجھے کینسر کا مرض ہے لیکن میں بالکل بھی پریشان نہیں ہوں، خدا نے بیماری دی ہے وہی اسکو ختم بھی کریگا.
سینئر اداکار فردوس جمال جنہوں نے پاکستان ٹیلی ویژن کے سنہرے دور میں بہترین کام کرکے اپنا نام اور مقام بنایا . آج ان کا شمار پاکستان کے لیجنڈری فنکاروں