پنجاب اور ملک کے بالائی علاقے زلزلے سے لرز اٹھے، پنجاب،خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ باغی ٹی وی :
اسلام آباد: پاکستان اوردنیا بھرمیں ہرروز زلزلے:آج پھرزلزلہ:لوگوں پرخوف وہراس چھا گیا ،اطلاعات کے مطابق خیبرپختونخوا، گلگت اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس

