سیلاب

اسلام آباد

پاک فضائیہ کے شاہین اپنے سیلاب متاثرین ہم وطنوں کی خدمت اوربحالی کے لیئے پیش پیش

قوم کی پکار پر ہمیشہ فرنٹ لائن ریسپانڈر ہونے کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے، پاک فضائیہ خیبرپختونخوا، سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں سیلاب متاثرین کی بحالی کے عمل