شہبازگل

پاکستان

پنجاب اسمبلی توڑنے کیلئے سمری تیار:ایسی کوئی بات نہیں یہ پراپیگنڈہ ہے :شہبازگل

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کیلئے سمری تیار کرلی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پنجاب اسمبلی توڑنے جو سمری تیار کی ہے وہ وزیراعظم کو دکھادی گئی