صدر مملکت

اہم خبریں

وزیر اعظم کاصدرمملکت ،اتحادیوں اورمسلح افواج کے سربراہان سے ٹیلیفونک رابطہ،عید کی مبارکباد

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت عارف علوی اور مسلح افواج کے سربراہان،آصف زرداری ،بلاول بھٹو سمیت دیگر اتحادیوں کو فون کرکے عید کی مبارکباد دی۔ باغی ٹی