عوام

تازہ ترین

عوام کیلئے پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی کو مزید فعال بنائیں گے،سلمان رفیق

صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن میں پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی کی مانیٹرنگ اتھارٹی کاانیسواں اجلاس منعقد ہوا.اجلاس میں ڈاکٹرمرتضی، ڈاکٹرغیاث الدین طیب،