عید الاضحیٰ

اہم خبریں

پوری قوم کو عید الاضحیٰ مبارک ہو، اے اہل کشمیر تمہیں بھی بہت جلد آزادی کی عید کی خوشیاں ملنے والی ہیں. وزیراعظم اور صدر کا عید پر پیغام

اسلام آباد:اہے اہل کشمیراور پاکستانی قوم تم کو عیدالاضحیٰ مبارک ہو ، عید کےمبارک دن بھی کشمیری بڑے یاد آرہے ہیں. اے کشمیریوں آپ کے بغیر ہماری خوشیاں کس کام