غزہ

pmml
اسلام آباد

مرکزی مسلم لیگ کی قیادت کی فلسطینی رہنما ڈاکٹر ناجی ظہیر السرمی سے ملاقات

پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے وفد کی ضلعی صدر چوہدری شفیق الرحمن وڑائچ کی قیادت میں فلسطینی رہنما ڈاکٹر ناجی ظہیر السرمی سے اسلام آباد مرکزی سیکرٹریٹ میں ملاقات ہوئی