قطر

بین الاقوامی

پاکستان قطری حکومت کی امن کوششوں کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، شیخ رشید احمد

اسلامآباد : وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے قطر کے خصوصی سفیر عزت مآب جناب مطلق بن ماجدالقہطانی کی ملاقات ہوئی۔پاکستان قطر باہمی تعلقات اور افغانستان امن مذاکرات پر بات