لانگ مارچ

لانگ مارچ،ابتدا آپ نے کرنی ہے،انجام ہمارے پاس ہو گا،وزیر داخلہ کا عمران خان کو پیغام
اسلام آباد

وفاق پرچڑھائی کےغیرقانونی اقدام کوروکنا صوبائی حکومتوں کی آئینی ذمہ داری ہے،وزیرداخلہ

وفاق پرچڑھائی کےغیرقانونی اقدام کو روکنا صوبائی حکومتوں کی آئینی ذمہ داری ہے،وزیرداخلہ وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کی زیرصدارت پی ٹی آئی لانگ مارچ اور امن وامان سے متعلق اجلاس ہوا