مسجد نبوی ﷺ

tahirashrafi
پاکستان

مسجد نبوی ﷺ میں گذشتہ 100 سالہ تاریخ کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا جس پر ہم سب شرمندہ ہیں،حافظ طاہر محمود اشرفی

پاکستان علماء کونسل کے سربراہ علامہ حافظ طاہر محمود اشرفی نےکہا ہےکہ گذشتہ دنوں مسجد نبوی ﷺ کی تقدس پامالی پر ہم سب شرمندہ ہیں۔ باغی ٹی وی : اسلام