موسم

پاکستان

ملک بھر میں اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا:محکمہ موسمیات نے تفصیلات جاری کردیں

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہے گا۔ شمال مشرقی بلوچستان،پنجاب، خیبرپختونخوا،گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیزہواؤں کے ساتھ کہیں بونداباندی /کہیں ہلکی با رش