مہاتیر محمد

اہم خبریں

بھارت نے حملہ کرکے کشمیر پر قبضہ کیا ، اقوام متحدہ کی قراردادیں‌ بولتی ہیں‌کہ یہ قبضہ غلط ہے ، مہاتیر محمدکا جنرل اسمبلی میں خطاب

نیویارک : جموں کشمیر پر بھارت نےحملہ کرکے قبضہ کیا حالانکہ اس پر اقوام متحدہ کی قراردادیں موجود ہیں۔ یہ قبضہ غلط ہے۔ انڈیا پاکستان کےساتھ مذاکرات کےذریعے مسئلہ حل