ورلڈ کپ

sports
اسلام آباد

ورلڈ کپ 2023: تاریخ رقم ہو جائے گی کہ پاکستانی پریس باکس میں کوئی پاکستانی صحافی موجود نہیں ہو گا،سینئیرصحافی

اسلام آباد:سینئر صحافی عبد الماجد بھٹی کا کہنا ہے کہ یہ پہلا ورلڈکپ ہو گا جس میں پریس گیلری میں کوئی پاکستانی صحافی موجود نہیں ہو گا۔ باغی ٹی وی: