نیویارک:برطانیہ کے اینڈی مرے نے سنسناٹی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ میں پہلا میچ جیت لیا۔ انھوں نے سوئٹزرلینڈ کے اسٹین واورنکا کو شکست دی۔ https://twitter.com/CincyTennis/status/1559292138923384832?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1559292138923384832%7Ctwgr%5E4e9c4c906f5732d9c1f45a0ed6095c7852a4cca5%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.samaa.tv%2Fnews%2F40005753 امریکا میں سنسناٹی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ
آسٹریلین اوپن میں ویکسین نہ لگوانے پر باہر ہوجانے والے عالمی نمبر ون سربین ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ اب اے ٹی پی دبئی ٹینس ٹورنامنٹ کھیلیں گے۔ باغی ٹی وی