پروین رحمان

اہم خبریں

پروین رحمان قتل کیس،بہت ہوگیا ہم پولیس افسران کے خلاف کارروائی کا حکم دیں گے،عدالت

سندھ ہائیکورٹ ،ڈائریکٹر او پی پی پروین رحمان قتل کیس کی سماعت ہوئی بری ملزمان کی نظر بندی کےسلسلے میں آئی جی سندھ غلام نبی میمن پیش ہوئے،سیکریٹری داخلہ سندھ