لاہورمیں پنجاب سکواش ایسوسی ایشن کے نومنتخب صدر چودھری عمر سعید نے کہا ہے کہ پنجاب ایسوسی ایشن سکواش کی پرموشن کیلئے کام جاری رکھے گی۔ ان کا کہنا تھا
پنجاب سکواش ایسوسی ایشن کا اجلاس لاہور کے مقامی ہوٹل میں سابق صدر ڈاکٹر ندیم مختار کی زیرقیادت ہوا۔ جس میں اگلے چار سال کیلئے چودھری عمر سعید کو صدر