پولیو

تازہ ترین

پاکستان کوپولیوسے پاک ملک دیکھناچاہتے ہیں،سلمان رفیق

صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیرمیں اہم اجلاس منعقدہوا،اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری ٹیکنیکل ڈاکٹرعاصم الطاف، ڈائریکٹر ای پی آئی ڈاکٹرمختاراعوان،ڈپٹی سیکرٹری ورٹیکل