ڈی آئی جی آپریشنز

پاکستان

معاشرے کو نشہ کے ناسور سے محفوظ رکھنے کے لئےاقدامات، منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں

لاہور پولیس آپریشنز ونگ نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری کر رکھی ہیں- منشیات فروشوں کے خلاف جاری ان کارروائیوں میں گذشتہ ماہ778منشیات فروش گرفتار، 764مقدمات درج کیے گئے