کوکنگ آئل

پاکستان

کوکنگ آئل کابائیکاٹ:مُلک کومعاشی دلدل سےنکالنے کیلیےپراٹھےقربان کرنےپڑیں گے:مولانا بشیرفاروقی

کراچی:سربراہ سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ حضرت مولانا بشیر فاروقی صاحب کا پیغام اس وقت بڑی تیزی سے وائرل ہورہا ہے جس میں انہوں نے ملک وقوم سے ایک دردمندانہ اپیل کی