ہمارے ہاں بننے والی فلموں کی پرموشن بہت ہی زور و شور سے ہوتی ہے بڑے بڑے دعوے بھی کئے جاتے ہیں لیکن ہوتا کیا ہے کچھ بھی نہیں ۔
کورونا کی وبا کے باعث تقریبا دو سال بعد ریلیز ہونے والی فلم ’کھیل کھیل میں‘ کو خصوصی طور پر ایوان صدر میں دکھانے کا اہتمام کیا گیا- باغی ٹی

