گیلپ سروے

اسلام آباد

روز مرہ اشیاء کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ،91 فیصد پاکستانیوں کا گھریلو بجٹ میں گزارا مشکل

گیلپ پاکستان کے سروے کے مطابق91 فیصد پاکستانیوں کا مہنگائی کےباعث گھریلو بجٹ میں گزارا مشکل ہے- باغی ٹی وی: گیلپ پاکستان کے سروے میں 1100 سے زائد افراد نے