crime news

اسلام آباد

راولپنڈی پولیس اور پنجاب ہیومن ٹراسپلائنٹ اتھارٹی کی مورگاہ کے علاقہ میں کاروائی

راولپنڈی پولیس اور پنجاب ہیومن ٹراسپلائنٹ اتھارٹی کی مورگاہ کے علاقہ میں اہم کاروائی نجی ہسپتال میں گردہ نکالنے کی اطلاع پر بروقت کاروائی کرتے ہوئے تین ڈاکٹروں سمیت10افراد گرفتار