press conference

اسلام آباد

بیلجیئم کا پارلیمانی وفد راجہ پرویز اشرف کی دعوت پرکل پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی خصوصی دعوت پر بیلجیئم کا پارلیمانی وفد محترمہ ایلیسیا کلوٹس سینیٹر/پاکستان بیلجیئم پارلیمانی فرینڈ شپ گروپ کی چیئرپرسن کی قیادت میں