آپریشن کے دوران 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع کیچ میں ایک آپریشن کے دوران 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے جبکہ
بلوچستان کے ضلع ژوب میں دہشت گردوں کیخلاف آپریشن مکمل کر لیا ہے لیکن اس آپریشن میں 9 نوجوان شہید ہو گئے جبکہ 5 دہشت گرد مار دیئے گئے ہیں،