طالبہ کے ساتھ سکول کے چوکیدار نے کی زیادتی، والد کی انصاف کیلئے دہائی
طالبہ کے ساتھ سکول کے چوکیدار نے کی زیادتی، والد کی انصاف کیلئے دہائی
کبیروالا گورنمنٹ گرلز ہاٸی سکول 5 کے گارڈ نے سکول میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کی،بچی کے والد کا کہنا ہے کہ پرنسپل معاملہ دبانا چاہتی ہے ،سکول کی پرسنپل کو معاملے کا بتایا تو اسنے کوئی نوٹس نہیں لیا، پہلے کہا کہ اس معاملے کو دبا کر رکھیں بات کرنے کی ضرورت نہیں، میں بچی کو لینے گیا تو ایوب چوکیدار نے کہا کہ بچی جا چکی ہے میں اسکی بات میں آ گیا گھر گیا تو بچی نہیں تھی، واپس آیا تو بچی کی حالت غیر ہو چکی تھی،سکول کے چوکیدار ایوب نے میری بیٹی کے ساتھ زیادتی کی،ہمیں انصاف مہیا کیا جائے
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے کبیر والا کے سکول میں طالبہ سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے اور آرپی او ملتان سے رپورٹ طلب کر لی ہے،واقعہ میں ملوث چوکیدار کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا حکم دے دیا،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ زیادتی میں ملوث ملزم کسی رعایت کا مستحق نہیں – ملزم کو قانون کی گرفت میں لا کر کڑی سے کڑی سزا دلائی جائے- مظلوم خاندان کو انصاف کی فراہمی میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے- متاثرہ طالبہ کو ہر صو رت انصاف فراہم کریں گے –
دوسری جانب ڈسکہ کے تھانہ موترہ کے علاقہ پیروچک کے پرویز کی جواں سالہ بیٹی کو نازیہ بی بی پیشاب کروانے کے بہانے گھر سے باہر لے گئی اورآگے پہلے سے موجود ملزمان قیصر‘ عامر‘ ثاقب اور شافی کے حوالے کردیا جس پر ملزمان لڑکی کو کافی دور لے گئے اور ثاقب نے لڑکی کیساتھ زبردستی زیادتی کرڈالی جبکہ اوٹھیاں کی گلشن بانو کی چھ سالہ بچی کیساتھ اوباشوں فیضان اور ذیشان نے زبردستی کرنے کی کوشش کی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے
قبل ازیں فیصل ٹاؤن پولیس نے کاروائی کی ہے اور 16 سالہ لڑکی کو نوکری کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزمان گرفتار کر لئے، پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے، ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر محمد عابد خان کا کہنا ہے کہ "ملزمان کو قرارواقعی سزا دلوانے کیلئے تمام قانونی تقاضے پورے کریں گے”
قبل ازیں جنوبی چھاؤنی پولیس نے 06 سالہ معصوم بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ "بچوں کیساتھ بدفعلی اور نازیبا حرکات کرنے والوں کےخلاف لاہور پولیس زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہے”
بھارتی فوجی خاتون کو شادی کا جھانسہ دے کر 14 برس تک عزت لوٹتا رہا،مقدمہ درج
بیس ہزار کے عوض خاتون نے ایک ماہ کی بیٹی کو فروخت کیا تو اس کے ساتھ کیا ہوا؟
بھارتی پولیس اہلکاروں کی غیر ملکی خاتون سے 5 ماہ تک زیادتی
ایک ہزار سے زائد خواتین، ایک سال میں چار چار بار حاملہ، خبر نے تہلکہ مچا دیا
ایک برس میں 10 ہزار سے زائد کسانوں نے کس ملک میں خودکشی کی؟
فرار ہونیوالے ملزمان میں سے کتنے ابھی تک گرفتار نہ ہو سکے؟
طالب علم سے زیادتی کر کے ویڈیو بنانیوالے ملزم گرفتار
ملازمت کے نام پر لڑکیوں کی بنائی گئیں نازیبا ویڈیوز،ایک اور شرمناک سیکنڈل سامنے آ گیا
200 سے زائد نازیبا ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
شادی کے جھانسے میں آ کر تعلق قائم کر لیا، اب بلیک میل کیا جا رہا،سٹیج اداکارہ
گلی کے پانچ بچوں سے بدفعلی کرنیوالا ملزم گرفتار
مسجد کا خادم گھریلو ملازمہ کے ساتھ زیادتی کر کے فرار
لیڈی ڈاکٹر کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالے ملزمان گرفتار