تعلیمی نصاب پر اتنا جھگڑا کیوں ،1960 والا دوبارہ بحال کردیں،سپریم کورٹ

0
42
سندھ حکومت نے حلقہ بندی کیخلاف ایم کیو ایم کی درخواست کی مخالفت کر دی

تعلیمی نصاب پر اتنا جھگڑا کیوں ،1960 والا دوبارہ بحال کردیں،سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں عطائیوں کے طبی نظام سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی

عدالت نے بینچ تشکیل دینے کا حکم دے دیا ،عدالت نے بینچ کی تشکیل کیلئے معاملہ چیف جسٹس گلزار احمد کو بھجوا دیا .حکمت کی ادویات کا کاروبار کرنے والے 2 ملزمان کی ضمانت منظورکر لی گئی .جسٹس مشیر عالم نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ملک میں طب کا متبادل نظام ایک عرصے سے جاری ہے، طب کے متبادل نظام کا نہ کوئی اندراج ہے نہ کوئی جانچ پڑتال،سرکاری وکلا بھی معاملے پر معاونت کرنے میں ناکام رہے، عطائی طبیبوں اور حکیموں کو عوام کی صحت سے کھیلنے کی کھلی چھوٹ ملی ہوئی ہے عدالت نے ملزمان کی ضمانت ایک ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کر لی

قبل ازیں ایک کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے کراچی میں دھرم شالہ گرانے سے روک دیا ،عدالت نے دھرم شالہ سے متعلق سیکریٹری آثار قدیمہ اورکمشنر کراچی سے رپورٹ طلب کر لی، سپریم کورٹ نے ا یک رکنی اقلیتی کمیشن کے فنڈز سے متعلق رپورٹ طلب کر لی سپریم کورٹ نے چیئرمین متروکہ وقف املاک پر برہمی کا اظہار کیا، چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ چیئرمین متروکہ وقف املاک کو احساس نہیں عدالت کو کیا بیان دیا،عدالت میں سچ بولنا ہوتا ہے،تعلیمی نصاب پر اتنا جھگڑا کیوں ہے،1960 والا دوبارہ بحال کردیں، 1960کے تعلیمی نصاب پر کسی کو اعتراض نہیں تھا،

جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟

پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار

واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

ناجائز تعلقات سے منع کرنے پر بیوی نے شوہر کو مردانہ صفت سے محروم کر دیا

لاہورپولیس کا نیا کارنامہ،نوجوان کو برہنہ سڑکوں پر گھمایا، تشدد سے ہوئی موت

خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کرنے والے دوملزمان گرفتار

واش روم میں نہاتی خاتون کی موبائل سے ویڈیو بنانے والا پولیس اہلکار پکڑا گیا

گھناؤنا کام کرنیوالی خواتین پولیس کے ہتھے چڑھ گئیں

پشاور کی سڑکوں پر شرٹ اتار کر گاڑی میں سفر کرنیوالی لڑکی کی ویڈیو وائرل

دولہا کے سب ارمان مٹی میں مل گئے، دلہن نے کیوں کیا اچانک انکار؟

سابقہ بیوی کے ساتھ ملزم نے ایسا گھناؤنا کام کیا کہ کسی کو یقین ہی نہ آیا

زیادتی کیسز میں لڑکیاں بھی ذمہ دار، کیوں کرتی ہیں موبائل کا استعمال؟

Leave a reply