طارق فاطمی وزیر اعظم کے معاون خصوصی مقرر

0
145
tariq

وفاقی وزیراسحاق ڈار کی وزارت خارجہ آمد ہوئی ہے،
اسحاق ڈار نے وزارت خارجہ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں،وزارت خارجہ آمد پر سیکرٹری سائرس سجاد قاضی نے اسحاق ڈار کا استقبال کیا،وزارت خارجہ کے سینئرز حکام نے وزیرخارجہ اسحا ق ڈارخیرمقدم کیا،اسحاق ڈار کو سیکرٹری سائرس سجاد قاضی نے پاکستان کی فارن پالیسی پر بریفنگ دی،

دوسری جانب طارق فاطمی کو معاون خصوصی برائے امور خارجہ بنا دیا گیا،طارق فاطمی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاہے،ان کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہو گا۔

طارق فاطمی کو پی ڈی ایم دور حکومت میں بھی وزیراعظم شہباز شریف نے مشیر بنایا تھا تا ہم اس سے اگلے روز ہی یوٹرن لیتے ہوئے طارق فاطمی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا،طارق فاطمی کو معاون خصوصی برائے خارجہ مقرر کر نے پر سوشل میڈیا پر بحث جاری تھی اور کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا تھا،طارق فاطمی اس سے قبل 2013 سے 2017 میں بھی اس وقت کے وزیراعظم نواز شریف کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور رہے جبکہ وہ امریکا اور یورپی یونین میں پاکستان کے سفیر بھی رہ چکے ہیں،

زبانی نکاح،پھر حق زوجیت ادا،پھر شادی سے انکار،خاتون پولیس اہلکار بھی ہوئی زیادتی کا شکار

10 سالہ بچے کے ساتھ مسجد کے حجرے میں برہنہ حالت میں امام مسجد گرفتار

بنی گالہ کے کتوں سے کھیلنے والی "فرح”رات کے اندھیرے میں برقع پہن کر ہوئی فرار

ڈیجیٹل میڈیا ونگ ختم،ملک میں جاری انتشار اب بند ہونا چاہیے،وفاقی وزیر اطلاعات

پارلیمنٹ لاجز میں صفائی کرنے والے لڑکے کو مؤذن بنا دیا گیا تھا،شگفتہ جمانی

Leave a reply