ترجمان حاضر ہوں، وزیراعظم نے کیا اہم اجلاس طلب

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آج پارٹی اور حکومتی ترجمانوں کا اجلاس طلب کرلیا،اجلاس میں آرمی ایکٹ ترمیمی بل کے مسودہ سے متعلق بریفنگ دی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں قیمتوں میں کنٹرول ، حکومتی اقدامات اور فیصلوں سے متعلق بات ہو گی۔ عمران خان حکومتی بیانیہ سے آگاہ کریں گے، وزیر اعظم نئے سال میں حکومتی اہداف اور ترجیحات سے بھی آگاہ کریں گے۔ عمران خان نیب ترمیمی آرڈیننس پر حکومتی موقف سے آگاہ کریں گے۔

حریم شاہ کی دبئی میں کر رہے ہیں بھارتی پشت پناہی، مبشر لقمان نے کئے اہم انکشاف

حریم شاہ کو کریں گے بے نقاب، کھرا سچ کی ٹیم کا بندہ لڑکی کے گھر پہنچا تو اسکے والد نے کیا کہا؟

مبشر صاحب ،گند میں نہ پڑیں، ایس ایچ او نے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر ایسا کیوں کہا؟

حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے

حریم شاہ کے خلاف کھرا سچ کی تحقیقات میں کس کا نام بار بار سامنے آیا؟ مبشر لقمان کو فیاض الحسن چوہان نے اپروچ کر کے کیا کہا؟

حریم شاہ..اب میرا ٹائم شروع،کروں گا سب سازشیوں کو بے نقاب، مبشر لقمان نے کیا دبنگ اعلان

وزیراعظم عمران خان اجلاس میں پارٹی ترجمانوں سے ملکی موجودہ سیاسی و معاشی صورتحال کے حوالہ سے بات چیت کریں گے، اجلاس میں نئے سال کے اہداف بھی طے کئے جائیں گے، وزیراعظم عمران خان نے نئے سال کو معاشی خوشحالی کا سال قرار دیا ہے اس ضمن میں وزیراعظم حکومیت ترجمانوں کو ہدایات دیں گے.

Shares: