طیب اکیڈمی کے طلبہ کا ایوان کارکنان کا دورہ

0
40

طیب اکیڈمی کے طلبہ کا ایوان کارکنان کا دورہ

لاہور ۔ 23 جولائی(اے پی پی )طیب اکیڈمی شیراکوٹ بند روڈلاہور کے طلبا و طالبات اور اساتذہ نے نظریہَ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان ;200;گہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ شاہراہِ قائداعظم;231; لاہور اور مدرسہ معاذ بن جبل نوازموڑباگڑےاں لاہورکے طلباء اور اساتذہَ کرام نے ایوانِ قائداعظم;231;، -1شاہراہِ نظریہَ پاکستان‘ جوہر ٹاءون‘ لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز بھی دیکھیں ۔ دریں اثناء موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹ نے مدرسہ نعےمےہ نور القر;200;ن برائے طلبا‘ حبےب گنج‘ مصری شاہ‘لاہور اورمدرسہ حنفےہ خلفائے راشدےن گنج بازار‘ مغلپورہ‘لاہور کا وزٹ کیا ۔ ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ اےوانِ قائداعظم;231; اور مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد111تھی ۔

Tagsbaaghi

Leave a reply