باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی سفارتخانے کی دیوار سے کار ٹکرا گئی، ڈیوٹی پر مامور پولیس اہکار چل بسا

واقعہ بھارت میں پیش آیا، دہلی میں پولیس کا ایک 51 سالہ اسسٹنٹ سب انسپکٹر اس وقت ہلاک ہوگیا جب ایک تیز رفتار کار امریکی سفارت خانے کے قریب دیوار سے ٹکرا گئی۔

ہلاک ہونے والے پولیس اہلکار کی شناخت لال من سنگھ سسوڈیا کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کا کہنا تھا ہے کہ کار کو راجستھان یونیورسٹی میں اسسٹنٹ پروفیسر سدھارتھ بھگت چلا رہے تھے ،پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے کار کے‌ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پولیس (نئی دہلی) دیپک یادو کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکار سیسودیا جو امریکی سفارت خانے کے ایک گیٹ کے قریب ڈیوٹی پر تھے اس حادثے میں ہلاک ہوگئے ہیں. واقعہ کا چانکیاپوری پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

پاکستان کو بات بات پر تڑیاں لگانے والا بھارت ، لداخ پر چینی قبضے کے خلاف تاحال منتوں اور ترلوں کی پالیسی پر عمل پیرا

لداخ میں چائنہ سے شرمناک شکست کے بعد "انڈیا” کا نام بدلنے کی انڈین سپریم کورٹ میں درخواست

بریکنگ،لداخ کشیدگی میں اضافہ،چینی جنگی طیارے بھارتی حدود میں گھس گئے،بھارتی فضائیہ بھی الرٹ

بھارت میں مسلمانوں پر تشدد کرنیوالی آر ایس ایس لداخ پر چین کے ساتھ بہادری کے جوہر کیوں نہیں دکھاتی؟

لداخ سرحدی کشیدگی، مذاکرات سے قبل چین نے ایسا کام کیا کہ مودی سرکار کے ہوش اڑ گئے

لداخ کشیدگی ، پیر سے چائنہ نے انڈیا سے اپنے شہری نکالنا شروع کر دئیے

بھارتی فوجیوں نے غیر قانونی طور پر بارڈر کراس کیا ، اس لیے مارے گئے، چین کا بیان

1975 کے بعد آج چین کے ہاتھوں بھارتی فوجی کی ہلاکت ہوئی ، انڈین آرمی دو بجے پریس کانفرنس کرے گی

لداخ میں تین فوجیوں کی ہلاکت پر بھارتی وزیر دفاع کے فوج کے سربراہان کے ساتھ ہنگامی میٹنگ

لگتا ہے چین نے "گھر میں گھس کر ماریں گے” کی جارحانہ عسکری اپروچ کو ہائی جیک کرلیا ،محبوبہ مفتی

ہلاک ہونیوالے بھارتی فوجیوں کی تعداد بہت زیادہ، تاحال ایک بھارتی میجر چینی فوج کے قبضے میں ہے، دفاعی تجزیہ کار کرنل ر اجے شکلا

چینی فوج کے ہاتھوں کرنل سنتوش کی ہلاکت کی خبر سن کر ماں اورچچی بیہوش،ہسپتال منتقل

لداخ،لڑائی کا آغاز کیسے ہوا؟ بغیرایک گولی چلے بھارتی فوج کی درجنوں ہلاکتیں،بھارتی آرمی چیف نے سر پکڑ لیا

بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد مودی کے احمد آباد میں چین کیخلاف مظاہرے، چینی مصنوعات نذرآتش

چینی فوج کے ہاتھو‌ں بھارتی فوجیوں کی ہلاکت،اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج کے بعد مودی نے بڑا فیصلہ کر لیا

باغی ٹی وی کا کبوتر بھارتی فوجیوں کو "کٹ” پڑنے کی تصویریں لے آیا

پولیس کا کہنا ہے کہ اس معاملے میں مزید تفتیش جاری ہے کہ کہیں پروفیسر شراب کے نشے میں تو نہیں تھا،

Shares: