تھانہ رمنا پولیس کی بڑی کارروائیاں 8 ملزمان گرفتار۔

0
38

تھانہ رمنا پولیس کی دو مختلف کارروائیوں میں 8 ملزمان گرفتار۔ملزمان میں دو منشیات ڈیلر و 6 غیر ملکی باشندے شامل ہیں ۔پہلی کارروائی میں دو منشیات ڈیلروں کلیم اللہ و خاور کو گرفتار کرکے ملزمان کے قبضہ سے 2225گرام ہیروئن برآمد۔دوسری کارروائی میں غیر ملکی باشندے افغانی جو کہ چیک کرنے پر پاکستان میں موجودگی کا اجازت نامی نہ پیش کرنے پر ملزمان اختر ،عنایت،شاکر،اسماعیل،میر ولی،لال ولی،خاور اور کلیم اللہ کو گرفتار کیا گیا ۔

ملزمان کے خلاف مقدمات درج کیے جاکر مزید تفتیش شروع کردی گئی۔کارروائی ڈی ایس پی رمنا خالد محمود اعوان کی نگرانی میں ایس ایچ او رمنا اختر زمان ایس آ ئی معہ ٹیموں نے کی۔ایس پی صدر زون فاروق امجد بٹر نے رمنا پولیس ٹیم کو اچھی کارکردگی پر شاباش دی ۔
جرائم پیشہ افراد کے خلاف بھرپور کاروائیاں کی جائے ایس پی صدر زون۔

Leave a reply