دشمنان اسلام کا ایک ہی علاج”الجہاد”الجہاد”راجہ ریپسٹارنے خون گردینےوالا جہادی ترانہ پیش کردیا

0
35

لاہور:دشمنان اسلام کا ایک ہی علاج”الجہاد”الجہاد”راجہ ریپسٹارنے خون گردینےوالا جہادی ترانہ پیش کردیا،اطلاعات کے مطابق معروف گلوکارراجہ ریپسٹارنے فلسطین ، کمشمیراوردیگردنیا میں مسلمانوں پرہونے والےمظالم کے خاتمے کا ایک بہترین حل پیش کیا ہے

 

راجہ ریپسٹارکہتےہیں‌کہ اس کا وہی بہترین حل ہے جوساڑے چودہ سو سال قبل جہادی نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے پیش کیا تھا ، راجہ ریپسٹارکہتے ہیں کہ قران نھے بھی ان مظالم کوروکنے اورظالم سےبدلہ لینے کا فقط ایک ہی حل بتایا ہے اور وہ صرف اورصرف "الجہاد” ہے

 

 

راجہ ریپسٹارکہتے ہیں کہ اس وقت کشمیر و فلسطین سمیت دیگر مسلم ممالک میں مسلمانوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے جارہے ہیں۔ ان مظالم کو رکوانے کا بہترین حل جہاد ہی ہے۔ قوم میں جہاد کی اہمیت و افادیت کو اجاگر کرنے کے لیے راجہ ریپسٹار کا خصوصی ترانہ "الجہاد” آج شام 8 بجے ریلیز کیا جائے گا ان شاءاللہ

Leave a reply