قصور:ایک بار پھرقصور اہل قصور کے لیے قصور وار بن کر ٹھہرا جب رشتوں کا تقدس پامال جیٹھ نے بھابھی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا خاموشی کے لئے سسرالیوں نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
ملزم پہلے بھی بھابی کو زیادتی کا نشانہ بنا چکا سسر الیوں نے طلاق دینے اور مارنے کی دھمکیاں دے کر خاموش رہنے کی دھمکیاں دے کرمظلوم کی آواز کودبانے کی کوشش کی
قصور کے نواحی گاؤں تتارہ میں اوباش جیٹھ نے بھابھی کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالانازیہ بی بی گھر میں اکیلی تھی کہ ملزم خادم اسے زبردستی کمرے میں لے گیا جہاں پر ملزم زیادتی کا نشانہ بناتا رہا حالت غیر ہونے پر ملزم نازیہ کو کمرے میں بند کر کے فرار ہو گیا
دریں اثنا نازیہ بی بی کے سسرالیوں نے واقع جان کر نازیہ بی بی پر تشدد کیا اور خاموش رہنے کے لئے حراساں کرتے ہوئے اسے جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتے رہے ملزم اس سے قبل بھی نازیہ کو اپنی حواس کا شکار بنا چکا ہے جس پر سسرال والوں نے خاموش نہ رہنے پر طلاق دینے اور جان سے مار دینے کی دھکمیاں بھی دی تھی پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کر دی ہے