سابق جج محمد الیاس کی وفات پربہت دکھ ہواہے:دعا ہےاللہ مغفرت فرمائیں،لواحقین کوصبرعطافرمائیں:سپریم کورٹ

0
113

اسلام آباد:سابق جج محمد الیاس کی وفات پربہت دکھ ہوا ہے:دعا ہے اللہ ان کی مغفرت فرمائیں،لواحقین کوصبرعطافرمائیں:سپریم کورٹ کی طرف سے اعلامیہ آگیا،اطلاعات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کی طرف سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے

 

اس اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ معزز جج مرحوم محمد الیاس بہت نیک ،ایمانداراوراچھے اخلاق کے مالک تھے ،معزز جج نے ہمیشہ آئین اورقانون کے پرچارکے لیے زندگی وقف کی تھی

اس اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے تمام معزز ججزصاحبان اپنے اس ساتھی کی وفات پربہت زیادہ غمگین ہیں اوراس موقع پریہ دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحوم محمد الیاس کومعاف فرمائیں اورلواحقین کوصبرجمیل عطا فرمائیں‌

Leave a reply