طب کے نوبیل انعام 2020 کا اعلان کر دیا گیا

0
24

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق طبی ماہرین ‎‏الٹر، ہیوگٹن اور رائس کو نوبل انعام ہیپاٹائٹس سی وائرس کی دریافت پر دیا گیا ہے۔

باغی ٹی و ی : خیال رہے کہ متحدہ عرب امارات ( یو اے ای) اور اسرائیل کے مابین کامیاب امن معاہدہ کرانے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 2021 کے نوبل امن انعام کے لئے نامزد کیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق صدرٹرمپ کا نام ناروے کے رکن پارلیمنٹ کرسٹیان تبرنگ نے نوبل امن انعام کے لیے نامزدگی کے لیے پیش کیا ہے۔اس ضمن میں بات کرتے ہوئے کرسٹیان تبرنگ نے کہا کہ دیگر نامزد امیدواروں کے مقابلے میں امریکی صدر نے ملکوں کے درمیان امن قائم کرنے کے لیے زیادہ کوششیں کی ہیں۔

نوبل انعام کیا مسلمانوں کو بھی دیا گیا ؟


وائٹ ہاؤس کے ایک عہدیدار نے اعلان کیا ہےکہ امریکی صدر 15 ستمبر کو اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان امن معاہدے پر دستخط کے لیے ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کریں گے۔کرسٹیان تبرنگ نے نوبیل کمیٹی کے نام خط میں لکھا ہے کہ یو اے ای اور اسرائیل کے درمیان معاہدہ گیم چینجر ثابت ہو سکتا ہے، امید کرتے ہیں کہ مشرق وسطی کی دیگر ممالک بھی یو اے ای کے نقش قدم پر چلیں گی جس سے مشرق وسطی باہمی تعاون اور خوشحالی کے خطے میں بدل جائے گا۔

عالمی ادارہ صحت کا اندازہ ہے کہ دنیا بھر میں ہر سال 7 کروڑ افراد ہیپاٹائٹس کا شکار جن میں سے 4 لاکھ ہلاک ہو جاتے ہیں۔

یاد رہے کہ نوبیل انعام جیتنے والوں کو طلائی تمغہ اور 11 لاکھ 18 ہزار ڈالر انعامی رقم بھی ملتی ہے۔رواں سال کا نوبیل انعام کورونا کی عالمی وبا کی وجہ سے انتہائی اہمیت کا حامل تھا اور دنیا کی نظریں اسی پر مرکوز تھیں۔

Leave a reply