لاہور کی مشہور ٹک ٹاکر نے فیصل آباد چک جھمرہ کی ٹک ٹاکر سہیلی کو اغوا کر لیا

لاہور کی رہائشی مشہور ٹک ٹاکر سویرا نامی نے 27 لاکھ تاوان کے لئے جھمرہ کی رہائشی غانیہ کو اغواہ کر لیا،اغوا کار ٹکر ٹاکر سے 9 لاکھ تاوان وصول کرنے کے بعد بقیہ رقم وصولی کے لئے اپنی بہن صباء کے ہمراہ غانیہ کے گھر چک جھمرہ پہنچی تو جھمرہ پولیس نے دھر لیا۔اغواہ کار سویرا نامی مشہور ٹک ٹاکر جو کہ لاہور میں سلون بھی چلاتی ہے غانیہ کی پانچ سالہ پرانی دوست نکلی،اغواہ ہونے والی غانیہ 164 گاؤں کی رہائشی لاہور اپنی دوست ٹک ٹاکر کے ہاں گئی جہاں پر ٹک ٹاکر نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ اغواہ کیا،

گرفتار اغواہ کار دو بہنیں ویڈیو بیان میں 9 لاکھ تاوان وصولی اور بقیہ 17 لاکھ تاوان کا بتاتی سنی جاسکتی ہیں ،دو گرفتار اغواہ کار عورتوں سمیت دس نا معلوم ملزمان کے خلاف کارروائی کے لئے تھانہ جھمرہ میں درخواست دے دی گئی،جس میں کہا گیا کہ اغواہ شدہ کار ڈرائیور کو بازیاب اور وصول کی گئی تاوان کی 9 لاکھ رقم واپس کروائی جائے،گرفتار اغوا کار کے ویڈیو بیان میں اقرار جرم کے باوجود مقدمہ کا اندارج نہ کیا سکا جبکہ جھمرہ پولیس نے موقف دینے سے بھی انکار کردیا

مالی نے خاتون کے ساتھ زیادتی کے بعد دوستوں کو بلا لیا،اجتماعی درندگی کا ایک اور واقعہ

بزدار کے حلقے میں فی میل نرسنگ سٹاف کو افسران کی جانب سے بستر گرم کی فرمائشیں،تہلکہ خیز انکشافات

وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل

نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات

لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا

دوستی نہ کرنے کا جرم، خواجہ سراؤں پر گولیاں چلا دی گئیں

مردان میں خواجہ سرا کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالے ملزما ن گرفتار

مارگلہ ہلز میں آگ لگا کر ویڈیو بنانے والی خاتون ٹک ٹاکر کے 3 ساتھی گرفتار کر لئے گئے ہیں

Shares: