ٹرمپ یہ کام کریگا تو ہم بھی تیار ہیں،جوبائیڈن نے طبل جنگ بجا دیا

0
35

ٹرمپ یہ کام کریگا تو ہم بھی تیار ہیں،جوبائیڈن نے طبل جنگ بجا دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدرٹرمپ کے سپریم کورٹ جانے کے بیان پرجوبائیڈن کی صدارتی مہم کے منیجر کاردعمل بھی آ گیا.

منیجر جوبائیڈن مہم کا کہنا تھا کہ ٹرمپ ووٹ گنتی سے بچنے کیلئے سپریم کورٹ گئ ےتوہماری لیگل ٹیم بھی تیار ہے،ڈیموکریٹس کی لیگل ٹیمیں ٹرمپ کی کوششوں کےخلاف مزاحمت کرینگی،ٹرمپ کاووٹوں کی گنتی روکنےکابیان اشتعال انگیز اور انوکھاہے،

پنسلوانیا کے ڈیموکریٹ گورنرکا بیان بھی سامنے آیا ہے. انکا کہنا ہے کہ پنسلوانیا میں ایک ملین سےزائد میل ان بیلٹس ووٹوں کی گنتی ہوناباقی ہے،ٹرمپ کا بیان پنسلواینیا کے انتخابات،ہمارےووٹوں اور جمہوریت پر متعصبانہ حملہ ہے ،پنسلوانیا میں شفاف انتخابات ہونگے،ہم ہر ووٹ کی گنتی کریں گے،

واضح رہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ  ووٹنگ نتائج کو روکنے پرسپریم کورٹ جانے کا ارادہ رکھتے ہیں انتخابی نتائج کا عمل اچانک رک گیا یہ دھوکہ ہے،انتخابات ہماری قوم کے لئے ایک بڑا فراڈ ہے،تمام تر تحفظات کے باوجود ہم الیکشن جیت چکے ہیں،

میٍڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ‌ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ووٹ دینے پر امریکی عوام کا مشکورہوں ،ہم کامیابی کا جشن منانے کی تیاری کررہے ہیں،فلوریڈا اور ٹیکساس میں کامیاب ہوگئے ہیں،ہم جارجیا اور نارتھ کیرولینا میں جیت کے قریب ہیں بڑی کامیابی پر جلد بیان دوں گا،

ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ٹیکساس میں ہم نے 70 ہزار سے زیادہ ووٹ حاصل کیے مشی گن میں بھی ہم بہت آگے ہیں ،کئی ریاستوں میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے،انتخابات کے بہترین نتائج سامنے آرہے ہیں،شاندار حمایت پر امریکی عوام کا شکریہ،اوہائیو سے مجھے محبت ہے اور وہاں بھی کامیابی حاصل کی، ووٹنگ نتائج کو روکنے پرسپریم کورٹ جانے کا ارادہ رکھتے ہیں انتخابی نتائج کا عمل اچانک رک گیا یہ دھوکہ ہے،انتخابات ہماری قوم کے لئے ایک بڑا فراڈ ہے،تمام تر تحفظات کے باوجود ہم الیکشن جیت چکے ہیں، ہم انتخابات میں جیت کے قریب ہیں،

واضح رہے کہ صدر ٹرمپ یا جوبائیڈن کو صدارت سنبھالنے کے لیے 538 میں سے 270 الیکٹورل ووٹس کی ضرورت ہے، پولنگ کے مکمل نتائج آنے اور ان کے حتمی سرکاری اعلان کے لیے رواں سال 14 دسمبر کی تاریخ رکھی گئی ہے۔

ٹرمپ بمقابلہ جوبائیڈن ، امریکی الیکشن میں کس کا پلڑابھاری ، حیران کن نتائج آنا

امریکی انتخابات، جوبائیڈن نے نتائج مکمل ہونے سے پہلے ہی بڑا اعلان کر دیا

ٹرمپ نے ووٹ چوری کا الزام لگا دیا، ٹویٹر نے بھی فوری ایکشن دکھا دیا

امریکی الیکشن مسلمان خاتون الہان عمرعبداللہ ری پبلکن کو شکست دے کر کامیاب

امریکی انتخابات نتائج، ٹرمپ کی پہلی باربرتری،جوبائیڈن پھر آگے نکل گئے

ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا میرے لیے صدارتی الیکشن ہارنا آسان نہیں، آج ایک شاندار رات ہوگی لیکن سیاست میں کچھ کہنا قبل از وقت ہے، ٹیکساس، فلوریڈا، ایری زونا میں ہماری پوزیشن مضبوط ہے، جیت آسان اور ہار بہت مشکل ہوتی ہے، انتخابی نتائج کا اعلان جلد ہونا چاہیے، ارلی ووٹنگ امریکا کے لیے خطرناک ہے، جیت یا ہار کی تقریر ابھی تیار نہیں، پورے ملک سے بہت اچھے نتائج آ رہے

کامیابی کا جشن منانے کی تیاری کررہے ہیں،ٹرمپ

Leave a reply