ترک صحافیوں کے وفد نے چکوٹھی سیکٹر کا دورہ کیا ہے،
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آئی ایس پی آر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ وفد کو بھارت کی جانب سے کنٹرول لائن کی خلاف ورزیوں سے متعلق آگاہ کیا گیا، ترک صحافیوں کے وفد نے مظفر آباد کا بھی دورہ کیا، آئی ایس پی آر کے مطابق ترک صحافیوں کے وفد کوبھارتی فورسزکی شہری آبادی کونشانہ بنانے کے حوالے سے آگاہ کیا گیا،
ترک صحافیوں کے وفد نے بھارتی بربریت کا نشانہ بننے والے شہریوں سے بھی ملاقات کی،