طُورخم بارڈر؛ امدادی کارروائیوں کے دوران لینڈ سلائیڈنگ

طُور خم بارڈرپر پاکستان آرمی کی طرف سے جاری امدادی کاروائیوں کے دوران اچانک لینڈ سلائیڈنگ ہو ئی تاہم خوش قسمتی سے امدادی ٹیمیں اور دیگر افراد محفوظ رہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق عید کے موقع پر بھی پاکستانی قوم کی خوشیوں کو قائم رکھنے کے لیے پاکستان آرمی اور ایف سی کے جوان امدادی کام کے مکمل ہونے تک لگا تار کام جاری رکھیں گے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان آرمی انجینئرز، آرمی اربن سرچ اینڈ ریسکیوٹیمیں اور متعدد ڈمپرز، ڈوزر اور دیگر آلات و مشینری متاثرہ علاقے میں مشکل حالات کے باوجود امدادی سرگرمیوں کو مکمل کرنے کے لئے پر عزم ہیں۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
جانوروں پر ریسرچ کرنیوالے بھارتی ادارے نےگائے کے پیشاب کو انسانی صحت کیلئے مضر قراردیا
یورپی خلائی یونین کا نیا مشن مشتری اور اس کے تین بڑے چاندوں پر تحقیق کرے گا
برطانوی وزیرداخلہ کا پاکستانیوں کو جنسی زیادتی کا مجرم کہنا حقیقت کے خلاف ہے،برٹش جج
جماعت اسلامی سےمذاکرات،عمران خان کی ہدایات پر پی ٹی آئی کی تین رکنی کمیٹی قائم
بھارتی مسلمان رکن اسمبلی کوبھائی سمیت پولیس حراست میں ٹی وی کیمروں کے سامنے گولیاں ماردی گئیں
آئی ایس پی آر کے مطابق قوم کی دعاؤں اور اللہ کی مدد سے پاکستان آرمی جلد صورتحال پر قابو پا لے گی اور آخری زخمی اور جاں بحق فرد کو نکالنے تک امدادی اور ریسکیو کا کام جاری رکھے گی۔

Shares: