عرب امارات نے سانحہ بیروت میں‌ ہلا ک ہونے والوں کے ورثا کے لیے بہت بڑی امداد کا اعلان کرکے ایک مثال قائم کردی ، مبشرلقمان

0
38
سیلاب سے اموات،نقصانات،مگر سیاستدان آپس کی لڑائیوں میں مصروف، مبشر لقمان پھٹ پڑے

لاہور:عرب امارات نے سانحہ بیروت میں‌ ہلا ک ہونے والوں کے ورثا کے لیے بہت بڑی امداد کا اعلان کرکے ایک مثال قائم کردی ،اطلاعات کے مطابق معروف صحافی سنیئر تجزیہ نگارمبشرلقمان نے سانحہ بیروت میں ہلاک ہونے والوں کے حوالے سے عرب امارات کی حکومت کے فیصلے کو بہت سراہا ہے

 

 

 

باغی ٹی وی کے مطابق وہ کہتے ہیں کہ اس سانحے میں مرنے والوں کے خاندانوں کے لیے جس بڑی امداد کا عرب امارات نے اعلان کیا ہے وہ بلا شبہ ایک بہت بڑا قدم ہے ، ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ یہ ایک شاندارکوشش ہے جس کو بہت زیادہ پسند کیا جارہا ہے

وہ اپنے ٹویٹ پیغام میں کہتے ہیں کہ جس طرح عرب امارات نے ایک بہت بڑی قدم اٹھایا ہے اس سے دوسرے ملکون کو بھی سبق سیکھنا چاہیے ، ان کا یہ بھی کہنا تھا عرب امارات کی حکومت نے پہلے بھی ایک بہت بڑی امداد کا اعلان کیا تھا لیکن حالیہ اعلان کے بعد عرب امارات کے اس فیصلے کو بہت سراہا جارہا ہے

Leave a reply