ایک لاکھ شہریوں کی نوازشریف کےخلا ف پٹیشن،ملک بدرکریں: اثاثے ضبط کریں:بڑے ٹھگ ہیں‌

لندن:لندن:ایک لاکھ شہریوں کی نوازشریف کےخلا ف پٹیشن،ملک بدرکریں ،اثاثے ضبط کریں ،ٹھگ ہیں‌،اطلاعات کے مطابق اس وقت برطانیہ میں ایک بہت بڑی مام چل رہی ہے جس میں‌اب تک لگ بھگ ایک لاکھ شہریوں نے حکومت برطانیہ کے نام پٹیشن دائرکرتے ہوئے کہا ہےکہ نوازشریف نے پاکستانی قوم کا پیشہ بٹورا ہے،

ذرائع کے مطابق اس حوالے سے موصول ہونےوالی خبروں میں کہا گیا ہےکہ یہ پٹیشن حکومت برطانیہ کے نام دائر کی گئی ہے جس میں کہاگیا ہےکہ سابق وزیراعظم نوازشریف اوران کی کی سیاسی ولی عہد مریم نوازکو پاکستان کی معزز عدالتوں پاکستانی قوم سے کھربوں روپے بٹورنے کے جرم میں‌ سزا سنائی ہے

اس پٹیشن میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ شریف فیملی کو ملک بدر کیا جائے اورجوان کی جائیداد برطانیہ میں ہے اسے ضبط کرکے حکومت پاکستان کے حوالے کیا جائے

اس پٹیشن میں یہ بھی کہا گیا ہےکہ حکومت برطانیہ پاکستانی عدالتوں کے فیصلوں کا احترام کرے اوربہت جلد نوازشریف کو واپس پاکستان بھیجا جائے تاکہ عدالتیں ان کے خلاف جاری کیسز کا جائزہ لیں

اس پٹیشن پراب تک ایک لاکھ کے لگ بھگ لوگ دستخط کرکے اپنا پیغام برطانوی حکومت کوبھیج چکے ہیں

یہ بھی معلوم ہوا ہےکہ بڑی تعداد میں شہری اس مہم میں شامل ہورہےہیں اوردستخط کرکے حکومت برطانیہ کواس کرپٹ فیملی کے خلاف اقدامات کا مطالبہ کررہے ہیں

Comments are closed.