برطانیہ سے ملے 190 ملین پاؤنڈ کا جواب عمران خان کو دینا چاہئے. مفتاح اسماعیل

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد کے رویے پر پی ٹی آئی کی حمایت متاثر ہوسکتی ہے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ برطانیہ سے ملے 190 ملین پاؤنڈ کا جواب عمران خان کو دینا چاہیے، مجھے50 روز قید تنہائی اور تین ماہ اڈیالہ جیل میں رکھا گیا ہے.

پارٹی قائد نوازشریف سے رابطے کے سوال پر مفتاح اسماعیل نے نفی میں جواب دیا۔ جبکہ اس سے قبل وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف نے معاہدہ کرنا ہے تو کرے، اگر نہیں کرنا چاہتا، تو نہ کرے لیکن ہم اس کے مطالبے پر مزید مشکل فیصلے نہیں کرسکتے۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
آئین کا تحفظ ہمارے بنیادی فرائض میں شامل ہے۔ چیف جسٹس
100 واں ڈے،پی سی بی نے بابر اعظم کی فتوحات کی فہرست جاری کر دی
لندن میں نواز شریف کے نام پرنامعلوم افراد نے تین گاڑیاں رجسٹرکرالیں،لندن پولیس کی تحقیقات جاری
بینگ سرچ انجن تمام صارفین کیلئے کھول دیا گیا
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
جانوروں پر ریسرچ کرنیوالے بھارتی ادارے نےگائے کے پیشاب کو انسانی صحت کیلئے مضر قراردیا
یورپی خلائی یونین کا نیا مشن مشتری اور اس کے تین بڑے چاندوں پر تحقیق کرے گا
اسلام آباد میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے میڈیا سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے کہا تھا کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے جتنے پیشگی اقدامات کہے کرلیے، اب مزید نہیں کرسکتے۔ جبکہ ان کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف نے معاہدہ کرنا ہے تو کرے، اگر نہیں کرنا چاہتا، تو نہ کرے، اس کے مطالبے پر ہم مزید مشکل فیصلے نہیں کر سکتے۔

Shares: