آج شام وزیراعظم کی صدر مملکت کے ساتھ ملاقات کا امکان

مصنف:
وزیراعظم شہباز شریف کی آج شام صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کا امکان ہے-
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف صدرمملکت آصف علی زرداری کو خیبرپختونخوا کی صور تحال سے متعلق آگاہ کریں گے، ملاقات میں اہم فیصلے متوقع ہیں-
ذرائع کے مطابق وزیراعظم آج رات وزیراعظم ہائوس میں نئے آنے والے اور سبکوش ہونے والے ملٹری سیکرٹری کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیں گے-





