اراضی تنازع پر بھائی کا بیٹوں کے ہمراہ بہنوں پر مبینہ تشدد

مصنف:
اوکاڑہ: بونگی رام سنگھ میں بھائی نے بیٹوں کے ہمراہ مبینہ طور پر اراضی تنازع پر بہنوں کو تشدد کا نشانہ بنا دیا۔
اینٹوں اور ڈنڈوں کے وار سے خواتین زخمی ہوگئیں، تشدد کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔
ویڈیو سامنے آنے کے باوجود تشدد کے واقعہ کا مقدمہ درج نہیں ہوسکا، متاثرہ خواتین نے اعلیٰ حکام سے واقعہ کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھیں





