ای چالان میں سینچری کرنے والی موٹرسائیکل پکڑی گئی

لاہور،ای چالان میں سینچری کرنے والی موٹرسائیکل پکڑی گئی، 01 لاکھ 90 ہزار جرمانہ عائد کر دیا گیا
والٹن روڈ؛ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں میں سینچری مکمل کرنے والی موٹرسائیکل کو دھر لیا گیا پٹرولنگ آفیسر غلام عربی اور تنویر نے موٹرسائیکل کے ای چلان چیک کئے تو 113 چالان نکل آئے،موٹرسائیکل سوار نے 89 مرتبہ بغیر ہیلمٹ، 24 مرتبہ ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی کی،موٹرسائیکل سوار کو 01 لاکھ 90 ہزار جرمانہ عائد، موٹرسائیکل کو تھانہ فیکٹری ایریا میں بند کردیا گیا،ترجمان پولیس کے مطابق منعظم ٹریفک کے حصول کےلئے ای چالان و ڈیجیٹل چالان نادہندگان کےخلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا،لاہور ٹریفک پولیس کی طرف ای چالان نادہندہ سرکاری محکموں کو کلیئرنس کےلئے مراسلہ بھی ارسال کر دیا گیا،شہر لاہور میں 20 سے زائد ٹریفک خلاف ورزیوں پر اے این پی آر کیمروں کی مدد سے ای چلان جاری کیے جا رہے
مزید پڑھیں



پنجاب میں 15 اکتوبر تک دفعہ 144 نافذ


میر رضا کیس:پولیس افسران نے جواب جمع کرا دیئے
