آئی سی سی ویمنز چیمپئنز ٹرافی کیلئے سپورٹس پریزنٹیشن مینجمنٹ سروسز کا ٹینڈر جاری

مصنف:
آئی سی سی ویمنز چیمپئنز ٹرافی 2027 کے لیے سپورٹس پریزنٹیشن مینجمنٹ سروسز کا ٹینڈر جاری کردیا گیا۔ آئی سی سی کے مطابق ویمنز چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی ایڈیشن میں 6 ٹیمیں شرکت کریں گی۔
ویمنز چیمپئنز ٹرافی 2027 کی میزبانی بھارت کرے گا، ایونٹ کے دوران مجموعی طور پر 16 میچز کھیلے جائیں گے۔
آئی سی سی کے مطابق ویمنز چیمپئنز ٹرافی 14 فروری سے 28 فروری 2027 تک شیڈول ہے۔
مزید پڑھیں





