Baaghi TV Logo
ٹرینڈنگ

اگرمریم نوازکو کچھ ہوا تومشرقی پاکستان کی تاریخ دہرا دیں گے:نوازشریف کا سیاسی فرزند مودی بن گیا

مصنف:

لاہور:اگرمریم نوازکو کچھ ہوا تومشرقی پاکستان کی تاریخ دہرا دیں گے:نوازشریف کا سیاسی فرزند مودی بن گیا ،اطلاعات کے مطابق سینیٹ الیکشن کے ہارنے کے بعد ن لیگی قیادت کی طرف سے حسب روایت ایسے بیانات داغے جارہے ہیں کہ جن سے یہ واضح ہوجاتا ہےکہ نوازشریف اپنے چاہنے والوں سے بہت غلط کام لے رہے ہیں‌

اسی حوالےسے کچھ ایسے مناظردیکھنے کو ملے ہیں جن میں‌یہ دیکھا جاسکتا ہے کہ ن لیگ کے اہم رہنما میاں جاوید لطیف کس طرح نوازشریف کا بیانیہ اورمودی جیسی دھمکیاں دے رہے ہیں

میاں جاوید لطیف کہتے ہیں کہ بے نظیر کی ہلاکت پرتوزراری نے پاکستان کھپے کہہ دیا تھا مگراگرمریم نوازکو کچھ ہوا تو پھر پاکستان نہیں کپھے گا

 

میاں جاوید لطیف نے جذبات کی رو میں خطرناک بات کر دی

مکمل پروگرام: https://t.co/1zWxEWaKDl@Mian_JavedLatif @Parasjahanzaib1 pic.twitter.com/zH1VE2l1GU

— News Beat (@SamaaNewsBeat) March 12, 2021


میاں جاوید لطیف نے مزید کہاکہ اگرمریم نوازکو اگرکچھ ہوا تو پھرمشرقی پاکستان والی تاریخ دہرائیں گے

دوسری طرف میاں جاوید لطیف کی اس گفتگو کے بعد ان پرسخت تنقید کی جارہی ہے اوران کو شرپسند عناصرسے تعبیرکیا جارہا ہے