Baaghi TV Logo
ٹرینڈنگ

مودی راج میں غیر محفوظ تعلیمی ادارے سیاست کی نذر

مصنف:

مودی راج میں غیر محفوظ تعلیمی ادارے سیاست کی نذر، بی جے پی اور آر ایس ایس کے خلاف طلبہ سراپا احتجاج ہیں،

بھارتی تعلیمی اداروں میں بی جے پی اور آر ایس ایس کے غنڈوں کے حملے، تعلیمی ماحول پر سنگین سوالات سامنے آئے ہیں،بھارتی جریدے دی وائر کے مطابق؛حملے میں 8 طلبہ شدید زخمی جبکہ 150 سے زائد طلبہ مختلف نوعیت کی چوٹوں کا شکار ہوئے،حملہ آوروں نے طالبات کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات کی کوشش کی اور طلبہ کو گالم گلوچ کا نشانہ بنایا، عالمی جریدہ الجزیرہ کے مطابق؛بھارت کی ایل پی یو یونیورسٹی میں بھی طالبہ سے زیادتی کے خلاف احتجاج شدت اختیار کر گیا،بی جے پی کی کٹھ پتلی پولیس اور طلباء میں جھڑپوں میں سیکیورٹی اہلکاروں پر بھی پتھراؤ کیا گیا،