Baaghi TV Logo
ٹرینڈنگ

صدر ٹرمپ کی مقبولیت اب تک کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی، سروے

trump

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت اب تک کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کی شرح میں کمی ہوئی ہے ، ٹرمپ کی مقبولیت اس ماہ کے آغاز میں 35 فیصد سے کم ہو گئی،صدر ٹرمپ کی مقبولیت صدارت کے دوران اب تک کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

رائٹرز/اِپسوس کے تازہ ترین سروے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کم ہو کر صرف 33 فیصد رہ گئی ہے جو ان کی صدارت کے دوران اب تک کی کم ترین سطح ہے اس گراوٹ کی بڑی وجہ ایران کے خلاف جاری طویل جنگ اور ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ ہے

رائٹر اپسوس کے سروےکے مطابق 64 فیصد امریکی ٹرمپ کی بطور صدر کارکردگی سے ناخوش ہیں،جبکہ 80 فیصد امریکیوں کا خیال ہے کہ ایران کے خلاف یہ فوجی مداخلت یا جنگ طویل عرصے تک جاری رہے گی

رسائی کے اختیارات

Size: NORMAL